Results 1 to 2 of 2

Thread: اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے


    دعا

    اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے
    تو مرے جسم مری روØ+ Ú©Ùˆ اچھا کر دے

    کس قدر ٹُوٹ رہی ہے مری ÙˆØ+دت مجھ میں
    اے مرے ÙˆØ+دتوں والے مجھے یکجا کر دے

    یہ جو Ø+الت ہے مری میں Ù†Û’ بنائی ہے مگر
    جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے

    میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو
    جو ترا Ø+Ú©Ù… ہو وہ میرا ارادہ کر دے

    مجھ کو ہر سمت اندھیرا ہی نظر آتا ہے
    کور بینی کو مری دیدۂ بینا کر دے

    مجھ کو وہ علم سکھا جس سے اُجالے پھیلیں
    مجھ کو وہ اسم پڑھا جو مجھے زندہ کر دے

    میرے لوگوں کو جہالت کے اندھیروں سے نکال
    میرے بچوں کو مہ و مہر وستارا کر دے

    ضائع ہونے سے بچا لے مرے معبود مجھے
    یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشا کر دے

    میں مسافر ہوں، سو رستے مجھے راس آتے ہیں
    میری منزل کو مرے واسطے رستہ کر دے

    میری آواز تری Ø+مد سے لبریز رہے
    بزمِ کونین میں جاری مرا نغمہ کر دے
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے

    2gvsho3 - اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •